زین عباس ٹاؤن شپ کی ایک نجی یونیورسٹی میں زیر تعلیم تھےاورانہوں نے ہاسٹل کے کمرے میں پنکھے سے لٹک کر خود کشی کی نوجوان شاعر زین نے خودکشی سےقبل موبائل فون پر ایک وائس میسج بھی چھوڑا تھا۔زین علی کے والدین نے بیٹے کی موت کوخودکشی ماننے سے انکا ر کردیا اور کہا کہ بیٹے کو ہارٹ اٹیک ہوا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.