تھائی لینڈ میں واقع کوہ ساموئی جزیرے کےسیاحتی مقام پر ساتھیوں کے ہمراہ سفر کرنے والی ننے لوسانا آبشار کے قریب سیلفی لینے کی کوشش کررہی تھی کہ اچانک پھسل گئی اور 50 فٹ بلندی سے نیچے جاگری، لڑکی کا تعلق رومانیہ سے تھا۔پولیس نے ریسکیو اہلکاروں کے ہمراہ لاش کو پتھروں سے نکالنے کے لیے 3 گھنٹے کا طویل آپریشن کیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Smart Lockdown to be imposed in 4 areas of Karachi

Following an upsurge in instances of coronavirus and the Omicron strain, a…

پاکستان میں آئندہ 24گھنٹوں میں موسم کی صورتحال

آزاد کشمیر ،گلگت بلتستان ،شمال مشر قی پنجاب اورخیبر پختو نخوا میں…

پاک ویک ویکسین لگوا کے امریکا ، برطانیہ کا سفر کیا جاسکتا ہے، ڈاکٹرفیصل سلطان

لاہور: معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ…