وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں رواں برس ماہ جنوری سےلےکر ماہ اکتوبر تک ایڈز کے 519 مثبت کیسز سامنے آئے ہیں، محکمہ صحت کے حکام کے مطابق جن افراد میں ایڈز کے کیسز سامنے آئےان میں زیادہ تر نوجوان مرد ہم جنس پرست اور خواجہ سرا ہیں،مریضوں کے سبب پولی کلینک اسلام آباد میں نیا ایچ آئی وی ٹریٹمنٹ سینٹربنایاجارہا ہے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.