سردار علی شاہ نے کہا ہے کہ آئین پاکستان میں نئے صوبوں کی گنجائش ہی نہیں ہے۔صوبائی وزیر تعلیم ثقافت و سیاحت سردار علی شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سندھ کی عوام کبھی بھی سندھ کی تقسیم قبول نہیں کرے گی۔انہوں نے کہا کہ اردو بولنے والے ہمارے بھائی ہیں اور محب وطن ہیں ان کو ملازمتوں میں حصہ ملنا چاہیے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.