اس موقع پر انہوں نے اپنے خطاب میں قبل از وقت انتخابات کے مطالبے پر کہا کہ بعض سیاسی جماعتوں نے تاحال قبل از وقت انتخابات کی رٹ لگائی ہوئی ہے لیکن یہ نہیں ہوگا، جون سن 2023 کے صدارتی انتخابات میں انصاف و ترقی پارٹی اور قوم پرست تحریک پارٹی کا “اتحادِ جمہور” پارلیمان میں واضح اکثریت حاصل کرتے ہوئے ایک نیا ریکارڈ قائم کرے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

گجرات میں گھر پر چھاپے سے متعلق پرویز الٰہی کاردعمل

چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ چھاپے سے متعلق کچھ نہیں…

دادو آتشزدگی واقعہ: وزیر اعلیٰ سندھ کا جاں بحق افراد کے لواحقین کو فی کس 5 لاکھ روپے امداد دینے کا اعلان

وزیراعلیٰ سندھ سید مرادعلی شاہ نےخیرپور ناتھن شاہ کے گاؤں فیض محمد…