ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق محکمہ موسمیات کے مطابق 3 سے 9 اگست 2022 تک زیادہ بارشوں کی توقع نہیں ہے، اس دوران دریاؤں میں بھی اونچے درجے کے سیلاب کی توقع نہیں ہے۔ دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق چل رہا ہے,پرونشل کنٹرول روم سمیت 36 اضلاع کے ایمرجنسی آپریشن سنٹرز،/کنٹرول روم ہفتے کے ساتوں دن 24 گھنٹے فعال ہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.