ملتان: نشتر اسپتال کے بھٹہ ہال میں غیر ملکی ڈاکٹر نے خود کشی کر کے زندگی کاخاتمہ کرلیاخودکشی کرنےوالے ڈاکٹر عبدالرحمٰن کا تعلق صومالیہ سے تھا، جس نے ہاسٹل کے واش روم میں خود کو چھری مار کر خودکشی کرلی۔ نشتر اسپتال میں اپنےدوست کے پاس رُکا ہوا تھا اور ایف سی پی ایس کے امتحان کی تیاری کررہا تھا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاک فوج نے ملک میں حالیہ سیلاب متاثرین کے لیے ہیلپ لائن قائم کر دی

آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کی ہیلپ لائن یونیورسل…

کراچی: پولیس مقابلوں میں تین ملزمان گرفتار، اسلحہ اور چھینا ہوا سامان برآمد

نیوکراچی میں اتوار کار بازار کے قریب پولیس اور ڈاکوؤں میں مقابلہ…

حافظ آباد میں اسٹیج ڈانسر قتل

حافظ آباد: محلہ شریف پورہ میں اسٹیج ڈانسر کو قتل کردیا گیا۔پولیس…

ملک میں ایک اور پولیو کیس کی تصدیق ، مجموعی تعداد 18 ہو گئی

شمالی وزیرستان میں 3 ماہ کے بچے میں پولیو کی تصدیق مجموعی…