افغانستان کے مشرقی صوبے ننگرہار کےضلع غنی میں میں ایک زورداردھماکے میں دو افراد ہلاک اوردھماکے کی جگہ پر موجود کم از کم 28 دیگر زخمی ہو گئےزخمیوں میں طالبان سکیورٹی فورسز کے 5 اہلکار بھی شامل ہیں دھماکے میں ضلعی محکمہ صحت کے سربراہ کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیادھماکے کی ذمہ داری تاحال کسی گروپ نے قبول نہیں کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بھارت میں ای موٹرسائیکلوں کے شو روم میں آتشزدگی،8 افراد ہلاک متعدد زخمی

بھارتی ریاست تلنگانہ کے شہر سکندر آباد میں ای موٹرسائیکلوں کے شو…

ایران اورسعودی وزیر خارجہ کا ماہِ رمضان میں ہی ملاقات پراتفاق

ایران کےوزیرخارجہ حسین امیر اورسعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کے درمیان…

خواتین کو کام کرنے کی اجازت نہیں ملی تو مئی میں افغانستان چھوڑ دیں گے،اقوام متحدہ

افغانستان میں اقوام متحدہ نے اپنا مشن جاری رکھنے پر نظرِثانی کرتے…

کو شش ہو گی کہ ورلڈ کپ کا فائنل بھارت اور پاکستان کے درمیان نہ ہو،انگلش کپتان

انگلش ٹیم کے کپتان جوز بٹلر کا کہنا ہےکہ ان کی ٹیم…