اسپتال میں داخل اداکارہ نمرہ خان نےگزشتہ رات اپنےمداحوں سےاپنی صحتیابی کےلئے دعا کی درخواست کی ہے۔اداکارہ نے 10 اگست کو رات دیر گئے انسٹاگرام اسٹوریز میں بتایا کہ انہیں شدید تکلیف کے باعث ہسپتال منتقل کیا گیا ہےاداکارہ کا کہناتھاکہ انہیں پیٹ کا انفیکشن ہوگیا ہے جسکی وجہ سے وہ اس وقت شدید درد کی کیفیت سےگزر رہی ہیں ۔