نائجیریا کے پلیٹیو ریاست میں کئی گاوں پر ہونے والے حملوں میں ڈیڑھ سو سے زیادہ افراد ہلاک ہوگئے۔ حکام کے مطابق جرائم پیشہ گروہوں اور اسلامی شدت پسندوں نے اتحاد کرلیا ہے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق موٹر سائیکلوں پر سوار بندوق برداروں نے وسطی پلیٹیو ریاست میں اتوار کے روز پانچ گاوں پر حملے کردیے۔ انہوں نے مکانات اور دکانوں کو آگ لگادی اور جان بچاکر بھاگنے والوں کو فائرنگ کر کے قتل کردیا۔ ۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.