آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں آج نیوزی لینڈ اور انگلینڈ آمنے سامنے ہوں گے۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بڑا ٹاکرا آج پاکستانی وقت کے مطابق شام 7بجے ابوظہبی کے شیخ زاید اسٹیڈیم میں ہوگادونوں ٹیموں نے اپنے اپنےگروپ میں سپر 12 مرحلے کے چار چار میچ جیت کے سیمی فائنل میں جگہ بنائی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ہم سے زیادہ مایوس کوئی نہیں ہے ویرات کوہلی

گزشتہ روز نمیبیا کے خلاف میچ جیتنے کے بعد بھی بھارتی ٹیم…

شہروز کاشف اور فضل علی ایک اور چوٹی سر کرنے نکل پڑے

شہروز کاشف نےگلگت بلتستان روانگی سے پہلے سماجی رابطے کی سائٹ پر…

قومی کرکٹ ٹیم سری لنکا کے لیے روانہ

قومی ٹیسٹ اسکواڈ نیشنل پرفارمنس سینٹر سے رات گئے ائیر پورٹ پہنچا…

ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 118 رنز سے شکست دے دی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کے 25 ویں میچ میں…