نیو یارک کے ایک مندر میں بھارت کے سابق رہنما مہاتما گاندھی کے مجسمے کو نا معلوم افراد نے ہتھوڑے مار کر توڑ دیا۔ نا صرف یہ بلکہ کچھ دیر بعد ان کےمجسمے پر لاتیں بھی ماری گئیں اور اسےگرا دیا گیامجسمے پر اسپرے پینٹ سے نازیبا الفاظ بھی لکھے گئے۔ نیویارک پولیس ڈپارٹمنٹ نے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.