احتساب عدالت اسلام آباد میں سابق صدر آصف زرداری کیخلاف نیو یارک پراپرٹی کیس کی سماعت ہوئی ۔ آصف زرداری کے وکیل ، نیب پراسیکیوٹر احتساب عدالت اسلام آباد میں پیش ہوئے۔سابق صدر آصف زرداری کی ایک روزہ حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظورکرلی گئی ۔احتساب عدالت نے آصف زرداری کی عبوری ضمانت میں 11جنوری تک توسیع کر دی
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.