نیوزی لینڈ کے مقامی وقت کے مطابق 12 بجتے ہی نئے سال کا آغاز ہوا۔

پاکستانی وقت کے مطابق شام 6 بجے آسٹریلیا میں بھی نئے سال کا آغاز ہوا اور سال نو کے آغازپر آسٹریلیا کے سڈنی ہاربر پر شاندار آتش بازی کی گئی۔

اس دوران آسمان رنگا رنگ روشنیوں سے جگمگا اٹھا اور اس موقع پر ہزاروں افراد نے یہ منظر دیکھا۔