کراچی،سندھ اسمبلی میں بلدیاتی نظام سے متعلق ترمیمی بل 2021 کثرت رائے سے منظور ہونے پر ایم کیو ایم نے شدید ردعمل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق سندھ میں نئے بلدیاتی قانون کی منظوری پر ایم کیو ایم نے سخت احتجاج کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور کئی آپشنز پر غور شروع کردیا ہے، جن میں اسمبلی کی طرف مارچ اور گھیرائو، بھوک ہڑتال اور شہر شہر احتجاج کے آپشنز زیرغور ہیں۔    

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

لاہور :علامتی طور پر مہنگائی کا جنازہ بھی نکالا

لاہور میں جماعت اسلامی کی جانب سے مہنگائی کے خلاف ریلی نکالی…

پشاور: انچارج پولیس چوکی پر حملہ

پشاور میں تھانہ بڈھ بیر کی حدود پر انچارج پولیس چوکی کی…

Two Gangs Busted

FAISALABAD, Oct 18 (APP): Police claimed on Sunday to have busted two…