گوادر کے نئے ہوائی اڈے کا افتتاح ممکنہ طورپر23مارچ کو کیا جارہا ہےسول ایوی ایشن اتھارٹی نے فضائی آپریشن سے قبل نیو گوادر ایئرپورٹ کی سیفٹی چیکس کا مرحلہ مکمل کرلیا ہے-سیفٹی چیکنگ کے دوران گوادر انٹرنیشنل ائرپورٹ کے رن وے، ائیرسائیڈ، ٹرمینل بلڈنگ سمیت دیگر کے سیفٹی چیکس کے مرحلے طے کیے گئے،
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.