وزیراعظم شہباز شریف سےنئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ملاقات کی ہے۔ وزیراعظم آفس پہنچےپروزیراعظم شہباز شریف کو سلیوٹ کیا۔ وزیراعظم شہبازشریف نےجنرل عاصم منیرکو ان کی تعیناتی پر مبارک باد دی اور ان کی نئی ذمہ داریوں کے لیےنیک خواہشات کا اظہارکیا۔وزیراعظم سےنئےچیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد نے بھی وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

وزیر معدنیات پنجاب لطیف نذر گجر کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

وزیر معدنیات پنجاب لطیف نذر گجر نے اپنی وزارت سے مستعفی ہونے…

جہلم میں مسجد کی دیوار گر گئی، 3 نمازی شہید، 20 زخمی

جہلم اور گرد ونواح میں موسلا دھار بارش کا سلسلہ کئی گھنٹوں…

سینئیر سیاستدان رضا ہارون کی والدہ انتقال کر گئیں

سینئیر سیاستدان رضا ہارون کی والدہ انتقال کر گئیںرضا ہارون کی والدہ…

آزاد کشمیر صمنی انتخابات، 2 حلقوں میں پولنگ جاری

آزاد کشمیرکے 2 حلقوں ایل اے 12 کوٹلی اور ایل اے 3…