نیٹ فلکس نے پاس ورڈ شیئر کر کے سروس کا مفت استعمال کرانے والے افراد کے خلاف پوری دنیا میں کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے۔کمپنی کی جانب سے اعلان کیا گیا کہ 2023 کے شروع میں ایسے افراد سے اضافی ماہانہ فیس لی جائے گی جو اپنی لاگ ان تفصیلات دیگر افراد کے ساتھ شیئر کرتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

امریکہ میں طوفانی بارشیں، 22 افراد ہلاک متعدد لاپتہ

امریکہ میں جنوبی اورشمال مشرقی ریاستوں میں طوفانی بارشوں کےبعد سیلابی صورتحال…

ریاض الجنہ میں خواتین کے لئے نماز کی ادائیگی کے اوقات کا اعلان

مسجد نبوی کی انتظامیہ نےریاض الجنہ میں نمازکی ادائیگی کی خواپش مند…

ایلون مسک کے کمپنی سنبھالنے کے بعد ایمبر ہرڈ کا ٹوئٹر سےاکاؤنٹ غائب ہو گیا

ایلون مسک کے ٹوئٹر خریدنے کے بعد ان کی سابقہ محبوبہ ہالی…

سری لنکا کی معاشی زبوں حالی؛ ایک اور انسانی المیے کا جنم !

معاشی بحران سری لنکا میں سنگینی کی آخری حدوں کو چھو رہا…