نیپرا نے بجلی کی قیمت فی یونٹ بجلی 3 روپے 9 پیسے مہنگی کر دیاتھارٹی کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی دسمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی ہوئی ہے۔بجلی کی تقسیم کارکمپنیاں یہ اضافہ فروری کے بلوں میں وصول کریں گی۔بجلی کی قیمت میں اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک کے صارفین پر نہیں ہو گا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.