31 سالہ بھرت نامی شخص نیپال سے دبئی آ کر لوگوں کی گاڑیاں دھونےکےلیےایک نجی کمپنی میں مزدوری کرتاہےاس کی ماہانہ آمدنی 350 ڈالر ہے۔وہ پچھلے دو سال محوظ کی لاٹری میں قسمت آزمائی کر رہا تھا۔مگراب وہ قسمت کی یاوری کےبعد پہلا نیپالی باشندہ بن گیاہےجودبئی میں لاٹری نکلنےکی بنیادپر 2.72 ملین ڈالر کا مالک بن کر کروڑ پتی قرار پایا ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.