جاگراں روڈ پرجیپ حادثےمیں دو بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پہنچیں جیپ میں ایک ہی خاندان کے 8 افراد سوار تھےجن میں سے 6 افراد موقع پر ہی ہلاک ہو گئے جن کی ڈیڈ باڈیزنکال لی گئی ہیں جبکہ دوزخمیوں کو ایم ڈی ایس جھمبر منتقل کیا گیا
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.