ملک بھر میں عوام آج 4 اگست کو شہداء پولیس کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے یوم شہداء پولیس منا رہی ہے۔پاکستانن شوبز انڈسٹری کی اداکارہ نیلم منیر کی جانب سے شہداء پولیس کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے۔اداکارہ نیلم منیر نے بھی فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگا یپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے۔ اداکارہ نیلم شہداء پولیس کو خراج عقیدت پیش کر رہی ہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.