وفاقی وزیر قانون نذیر تارڑ نے استعفی دے دیاانہوں نے ذاتی وجوہات کی بنا پر استعفیٰ دیا وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے اپنا استعفی صدر مملکت کو بھجوا دیا ہے۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کےنام لکھے گئے خط میں اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ بعض ذاتی وجوہات کی بنا پر وہ بطور وزیر مزید کام نہیں کر سکتے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.