ناظم جوکھیو قتل کیس میں مقتول کی والدہ بھی مقدمے سے دستبردار ہوگئیں،والدہ،بیوہ اور بچوں کی جانب سےعدالت میں حلف نامہ بھی جمع کرادیاگیاہے عدالت نے قانونی ورثاء سےمتعلق اخبار میں اشتہار شائع کرنےکا حکم دے دیا اور نادرا سے بھی آئندہ سماعت 15 اکتوبر تک رپورٹ طلب کرلی۔اس کیس میں پاکستان پیپلزپارٹی کےرکن سندھ اسمبلی جام اویس سمیت6 ملزمان گرفتارہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ایمل ولی خان کو دھمکی

ڈی پی او چارسدہ نے رہنما اے این پی ایمل ولی خان…

خیبرپختونخوا کی 15 رکنی نگران کابینہ نے حلف اٹھا لیا

خیبرپختونخوا کی 15 رکنی نگران کابینہ نے حلف اٹھا لیا۔اعلامیہ کے مطابق…

بھارتی وزیر دفاع کی جانب سے حملے کی دھمکی کو سنجیدگی سے لینا چاہیے، سلطان محمود چوہدری

  مظفرآباد:سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ بھارتی وزیر دفاع کی…

کوہاٹ میں بھائی کی فائرنگ سے 3 بہن بھائی جاں بحق

کوہاٹ کےعلاقے نوے کلے میں میں بھائی کی فائرنگ سے 3 بہن…