نئی دہلی ریلوےاسٹیشن پرخاتون کےساتھ اجتماعی زیادتی میں ملوث چار ملزمان کو پولیس نےگرفتارکر لیاخاتون کےساتھ اجتماعی زیادتی کاواقعہ پلیٹ فارم نمبر 8-9 پر ٹرین کی لائٹنگ ہٹ میں پیش آیا ہےرپورٹ کےمطابق دو افراد نے ایک خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کی، جبکہ دو افراد باہر کھڑےہوکر پہرہ دے رہے تھے یہ تمام ملزمان ریلوےکے الیکٹرک ڈیپارٹمنٹ کے ملازم ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

این سی بی کے زیرحراست شاہ رخ کے برگر بچے کو کس طرح کا کھانا ملتا ہے؟

این سی بی کی جانب سے آریان کو گھر سے آنے والا…

چین میں شدید برفباری، نظام زندگی متاثر

رائٹرز” کےمطابق اس ہفتےشمال مشرقی چین میں برفانی طوفانوں نےتباہی مچا دی…

پاکستان میں‌ اظہار رائے کی آزادی کے خواہاں وزیراعظم مودی نے باپ بیٹے کوجیل میں ڈال دیا

بھارت میں وزیراعظم مودی ، مودی حکومت ، مودی نواز شخصیات اور…