ملزم کی شناخت چوہدری شہباز کے نام سے ہوئی ہے، ملزم خود کو اعلیٰ حکومتی شخصیات کاپی ایس اور پروٹوکول افسرظاہر کرتا تھا-ملزم بوگس کالوں پر بڑے افسران سے بات چیت ظاہر کر کے شہریوں کو اپنے چنگل میں پھنساتا تھا دوران تفتیس ملزم نے کم و بیش 1400 مردوں اور 500 خواتین کو دھوکہ دہی سے لوٹنے کا انکشاف کیا ہے-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کراچی دنیا کے آلودہ شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر آگیا

کراچی کی فضائیں انتہائی مضر صحت ریکارڈ ہونےپردنیا کےآلودہ شہروں کی فہرست…

بابوسر ٹاپ اور اطراف میں موسم خزاں کی پہلی برف باری

ملک کے بالائی علاقوں میں درجہ حرارت میں کمی ریکارڈ کی گئی…

نیپرا نے 3 روپے 39 پیسے فی یونٹ اضافی سرچارج کی منظوری دیدی بجلی مزید مہنگی

نیپرا نے بجلی صارفین پر بجلی گرادی، بجلی صارفین پر 3 روپے…

پاکستان قدرتی آفات کے لحاظ سے ہائی رسک پر ہے،ایشیائی ترقیاتی بینک

سارک ممالک میں قدرتی آفات کے بارے میں ایشیائی ترقیاتی بینک نے…