قومی اسمبلی نےنئے وزیراعظم کے انتخاب کا شیڈیول جاری کردیا ہے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق کاغذات نامزدگی آج دوپہر 2 بجے تک جمع کرائےجا سکیں گے اور کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال سہ پہر3 بجے تک ہو گی جبکہ اس سےقبل نئے قائد ایوان کے چناؤ کے لیے قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کی صبح 11 بجے طلب کیا گیا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

IS commander killed in Mastung, Balochistan

On Sunday, according to the spokesperson of CTD Balochistan, an IS commander…

پاکستان ہائی کمیشن نئی دہلی میں یوم پاکستان کی پروقار تقریب کا انعقاد

پاکستان ہائی کمیشن نئی دہلی میں یومِ پاکستان کی پُروقار تقریب کا…

پاک افغان بارڈر پرباب دوستی کھل گیا، دوطرفہ تجارت اور پیدل آمدورفت بھی بحال

صوبہ بلوچستان کے ضلع چمن میں پاک افغان بارڈر پربابِ دوستی کھل…