راولپنڈی کے نواحی علاقے چونترہ میں مقامی افراد کی جانب سے خونخوار کتوں کےذریعےہرن کا شکارکیاگیا نایاب نسل کےنر ہرن کوکتوں نےشدید زخمی کردیا۔شکاریوں نے نایاب نسل کے ہرن کو رسی سے کچھ دیر باندھے رکھا تاہم بعد ازاں ہرن کوذبح کرکے اس کا گوشت تقسیم کردیا۔پنجاب وائلڈ لائف ڈیپارٹمنٹ کا کہنا ہے کہ شکاریوں کے خلاف کارروائی کررہے ہیں
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.