اسلام آباد : وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ بھتیجی نہیں چاہتی کہ چچا کا کوئی راستہ نکلے، یہ لوگ کمپنی کی مشہوری کیلئے قومی اداروں کو نشانہ بناتے ہیں۔ نواز شریف کی سیاست کو مرتے دیکھ رہا ہوں، سیاسی گند کی زیادہ چھینٹیں ان ہی پر پڑیں گی۔شیخ رشید نے کہا کہ ن سے ش نکلے گی تو “ش بچے گا
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.