وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا آئندہ 2 روز میں لندن روانہ ہونے کا امکان ہے ،میڈیا رپورٹس کے مطابق رانا ثنااللہ کو ملک کی سیاسی صورتحال میں اہم ٹاسک دیئے جانے کا امکان ہے رانا ثنا اللہ نواز شریف کو پنجاب اسمبلی میں پیدا ہونے والی صورتحال پراعتماد میں لیں گےملاقات میں عدالتوں میں کیسزاورآئندہ کی پیشرفت کےامورزیر غور آئیںگے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.