سابق وزیراعظم نواز شریف، حسین نواز ،مریم نواز اور ان کے بیٹے جنید صفدر لندن سے مختلف ممالک کی سیر کو چلے گئے۔ اگلے دس دنوں میں نواز شریف اور ان کی فیملی پانچ یورپی ممالک کا دورہ کریں گے نواز شریف کی فیملی گزشتہ رات ایک یورپی ملک پہنچی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

لاہور ہائیکورٹ میں موسم گرما کی تعطیلات کا علان ہوگیا

 لاہور ہائیکورٹ  میں 4 جولائی سے 3 ستمبر تک عدالتی  تعطیلات ہوں گی…

ملک میں شارٹ فال 6 ہزار سے تجاوز کر گیا

بجلی کی کل پیداوار 20 ہزار762 میگاواٹ ہے، جبکہ بجلی کی کل…

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سپورٹ اسٹاف میں شامل ایک رکن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سپورٹ اسٹاف میں شامل ایک رکن کا کورونا…

مہنگائی پر قابو پانے کے لئے جامع منصوبہ تیار کیا گیا ، اسپیکر این اے

اسد قیصر نے کہا کہ حکومت نے مہنگائی پر قابو پانے اور…