سابق وزیر اعظم نواز شریف نے مشروط طور پر مزاحمتی بیانیہ چھوڑ کر مفاہمت کا راستہ اختیار کرنے کا اعلان کردیا کہا کہ میں لڑنے کی کوئی ضرورت نہیں نہ ہم لڑنا چاہتے ہیں۔ قانون اور آئین کی حکمرانی ہمیں مفاہمت سے ملے تو ہمیں کوئی مسئلہ نہیں ہے آئین کی حکمرانی ہوتی ہے تو ہمیں تیار رہنا چاہیے۔-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستان میں کورونا مثبت کیسزکی شرح 6.8 فیصدہو گئی

پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے مزید 67 افراد…

جنید صفدر اور دلہن کی تصاویر منظر عام پرآگئیں

مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے جنید…

پی آئی اے کی آج کوئی پرواز کابل نہیں جائے گی ترجمان پی آئی اے

پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز کی آج کوئی فلائٹ کابل نہیں جائے گی…