وزیراعظم کے مشیر قمر زمان کائرہ نےکہا ہےکہ نواز شریف اور آصف زرداری کی خواہش ہےدونوں پارٹیاں آئندہ 10 سال تک اکٹھی چلیں۔پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کا اپنےبیان میں کہنا تھا کہ عام انتخابات اگست 2023 میں ہونےکےامکانات ہیں۔ نیوٹرل فی الحال نیوٹرل ہی ہیں اور امید ہےوہ نیوٹرل ہی رہیں گے۔ق لیگ نےاپنےمستقبل کا فیصلہ خود کرنا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سیاستدانوں کو غدار قرارد دینے کی مہم ،چیف جسٹس آف پاکستان سے بشری بی بی کیخلاف ازخود نوٹس لینے کا مطالبہ

قرارداد میں کہا گیا کہ پنجاب اسمبلی کا یہ ایوان سابق خاتون…

سندھ حکومت کے حکم کی خلاف ورزی، کلفٹن میں 4 ریسٹورینٹس سیل

ڈپٹی کمشنر ضلع جنوبی کیپٹن ریٹائرڈ عبدالستار عیسانی کے مطابق ضلع میں…

نئی نسل کو صاف ماحول کی فراہمی کے لیے شجر کاری مہم کو کامیاب بنانا ہے، میاں اسلم اقبال

سینئر صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال کی زیر صدارت  اجلاس میں کینال…

پاک فوج کے نام سے سوشل میڈیا پر جعلی اکاؤنٹس چلانے والے پکڑے گئے۔

میجر جنرل ریٹائرڈ فیصل مشتاق اور میجر جنرل ریٹائرڈ اصغر کے نام…