سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق 23 مئی تک نوابشاہ ائیرپورٹ جہازوں کے فلائٹ آپریشن کے لئے بند رہے گا، فلائٹ آپریشن جیو ٹیکنیکل اسٹڈی کے باعث بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے فکس ونگ (ہوائی جہاز) 23 مئی تک نوابشاہ ائیرپورٹ پرنہیں اتر سکیں گے صرف ہیلی کاپٹرصرف دن کی روشنی میں ٹیک آف اور لینڈ کرسکیں گے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.