بھارت کے سابق بیٹسمین اور کانگریس کے رہنما نوجوت سنگھ سدھو نے 34 سال پرانے کیس میں عدالت کے فیصلے کے بعد گرفتاری دے دی۔ نوجوت سنگھ سدھو نے آج پنجاب کی پٹیالہ کورٹ میں سرینڈر کردیا ہے۔ نوجوت سنگھ سدھو کو سپریم کورٹ نے 19 مئی کو روڈ ریج معاملے میں ایک سال کی سزا سنائی تھی۔یہ معاملہ 34 سال پرانا ہے