بھارت میں کسانوں کے پر امن احتجاج میں 8 افراد ہلاک ہونےپر احتجاج شدت اختیار کرگیا، پنجاب اور چھتیس گڑھ کے وزرائے اعلی کو اتر پردیش میں داخلے سے روک دیا گیا ہے۔اپوزیشن رہنما نوجوت سنگھ سدھو، پریانکا گاندھی سمیت متعدد رہنماوں کو بھی حراست میں لے لیا گیا جبکہ اترپردیش ، پنجاب کے ساتھ بارڈر کو سیل کردیا گیا ہے
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.