وزارت تجارت کی جانب سےجاری بیان کے مطابق نوید قمرنےارجنٹائن کی سینئر رکن پارلیمنٹ ڈپ مارگریٹا اسٹوبیلزر کو 90فیصد سےزیادہ ووٹوں کی بھاری اکثریت سے شکست دی۔الیکشن بیونس آئرس ارجنٹائن میں گذشتہ روزمنعقد ہوئے جس میں دنیا بھرکی 140 پارلیمانوں میں سے 133 منتخب اراکین نے اپنے ووٹ کا حق استعمال کیا اور سید نوید قمر کو اپنا نیا صدر منتخب کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پشاور کور کمانڈر کے حوالے سے سیاستدانوں کے حالیہ بیانات انتہائی نامناسب ہیں، آئی ایس پی آر

آئی ایس پی آرکا کہنا ہےکہ پشاور کور کمانڈرکےحوالے سےسیاستدانوں کے حالیہ…

توشہ خانہ ریفرنس:ڈسٹرکٹ کورٹ میں عمران خان کے خلاف ٹرائل شروع

چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف فوجداری کارروائی کا ریفرنس ٹرائل کورٹ…

نوشہرہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے سینئر وکیل کو قتل کر دیا

نوشہرہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے تحصیل پبی بار کے…

سندھ حکومت کا 27 دسمبر کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان

سندھ حکومت کی جانب سے 27 دسمبرکو بے نظیر بھٹو کی برسی…