لاہور ائیر پورٹ پر کی گئی کارروائی کے دوران چینی مسافر سے 35 لاکھ پاکستانی روپے، 1220چینی ین ،28 لاکھ 20 ہزار انڈونیشین اور 44 ہزار ملائشین کرنسی برآمد کرلی گئی۔ چینی مسافر اومان ائرلائن کے ذریعے انڈونیشیا جا رہا تھا۔ برآمد ہونے والی کرنسی کو کسٹمز حکام نے ضبط کرکے کارروائی شروع کردی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

روس، چین کو سستے داموں سب سے زیادہ خام تیل سپلائی کرنے والا ملک بن گیا

یوکرین جنگ کےبعد روس پر لگنےوالی بین الاقوامی پابندیوں کےبعد سے روس،…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان

یکم مئی سے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی…

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کےمطابق 1200 روپے کمی کے…

ٹھٹھہ: کوئلے کی کان میں پھنسے 6 کان کنوں کی لاشیں نکال لی گئیں

ٹھٹھہ کے قریب جھمپیر میں کوئلے کی کان میں 12 فٹ بارش…