پاکستان ہاکی ٹیم کے نائب کپتان عماد شکیل بٹ اور پنالٹی کارنر اسپیشلسٹ مبشر علی نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کےتربیتی کیمپ میں شرکت سے انکار کرتے ہوئے ہاکی فیڈریشن کو اپنے استعفٰے بھجوا دیئے-مستعفی ہونے والے تجربہ کار فل بیک عماد شکیل بٹ اورمبشر علی نےمعاشی مسائل کوجواز بناتےہوئے ملک کی انٹرنیشنل سطح پر مزید نمائندگی سےمعذرت کی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سابق آل راؤنڈرعبدالرزاق نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے راہیں جدا کرلیں

پی سی بی ذرائع نے عبدالرزاق کے مستعفی ہونے کی تصدیق کرتے…

آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان،بابر اعظم بھی شامل

آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کےفائنل میں آسٹریلیااور بھارت کی…

پاکستان نے نیوزی لینڈ کو پہلے ایک روزہ میچ میں 6 وکٹوں سے شکست دے دی

ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے 256 رنز کا…

آسٹریلیا:بھارتی ٹیم نے بلیک ٹاؤن اسٹیڈیم میں پریکٹس سے انکار کردیا

بھارت ٹیم کو سڈنی کے بلیک ٹاؤن انٹرنیشنل اسپورٹس پارک میں پریکٹس…