عدالت نےکہایہ یقینی بنایاجائےقومی پرچم میں گہرا سبزحصہ تین چوتھائی جبکہ سفید حصہ ایک چوتھائی ہوقومی پرچم کودیگررنگوں،بدنما پورٹریٹ یا کارٹون کی شکل میں ہرگز چھاپا نہ جائے۔رنگ برنگ جھنڈیوں، پاجامےاورکارٹون نما کھلونوں پر پرچم کی مختلف رنگوں میں اشاعت یقینی طورپر بے حرمتی کے زمرے میں آتی ہےلباس پر قومی پرچم کی اشاعت اس کی تکریم کے خلاف ہے۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.