سیشن جج پشاور کی عدالت میں ملزم جنید احمد کے کیس کی سماعت ہوئی، ملزم پرالزام تھا کہ اس نے کرک میں قومی پرچم نذر آتش کیا جس پر ایف آئی اے سائبر کرائم نے مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا تھا۔گزشتہ روز عدالت نےدلائل مکمل ہونےپرملزم کو مجموعی طورپر سزا 26ماہ قید اور 50 ہزار جرمانہ کی سزا سنائی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بلوچستان میں موسمی بیماریاں پھیلنے لگیں،ہزاروں افراد ہیضے کا شکار

آلودہ اورمضر صحت سیلابی پانی پینےسے 50 ہزار سے زائد افراد ہیضے…

رمضان میں سندھ کے اسکولوں کےاوقات کار میں تبدیلی

رمضان میں سندھ کے طلبہ کو 4 گھنٹے کے لئے اسکول جانا…

شہر قائد،پولیس کا ڈاکوؤں سے مقابلہ،فائرنگ سے ایک زخمی

شہرقائد کراچی میں تیموریہ تھانہ کی حدود میں شاہین فورس کا ڈاکوؤں…

خیبرپختونخوا: پولیو ٹیم پرنامعلوم مسلح افراد کا حملہ،2 پولیس اہلکار جاںبحق

خیبر پختونخوا کے علاقے ٹانک میں پولیو ٹیم پرنامعلوم مسلح افراد کا…