وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اگلے اولمپکس سے پہلے کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم کو ٹریننگ کے لیے ذاتی خرچ پر جرمنی بھجوانے کیلئے تیار ہیں۔پاکستان کے لیے اس سے زیادہ فخر کی کوئی بات نہیں ہوسکتی کہ یہ گولڈ میڈلز جیتتے رہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.