بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کا ٹوئٹراکاؤنٹ ایک مرتبہ پھر ہیک ہو گیا۔ٹویٹ میں وزیراعظم کے دفترنےٹوئٹر صارفین سے درخواست کی ہےکہ اس دوران کیے جانے والےکسی بھی ٹویٹ کو نظراندازکر دیا جائےیہ معاملہ ٹوئٹر انتظامیہ کے علم میں لایا گیا اور وزیراعظم کا ذاتی ٹوئٹر ہینڈل فوری طور پرمحفوظ کر لیا گیا تاہم اکاونٹ کچھ دیر بعد بحال کردیا گیا۔
The Twitter handle of PM @narendramodi was very briefly compromised. The matter was escalated to Twitter and the account has been immediately secured.
In the brief period that the account was compromised, any Tweet shared must be ignored.
— PMO India (@PMOIndia) December 11, 2021