نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے ناران کے پانچ ماہ سےزائد عرصہ سے بند راستے ٹریفک کے لئے کھول دیے ہیں۔این ایچ اے نے تمام راستوں سے برف اور مٹی کے تودے ہٹا دیے ہیں، راستے پانچ ماہ چھ دن سے بند تھے۔ناران کی معروف کاروباری شخصیت حسن دین نے ناران میں سیاحتی سرگرمیوں کا باقاعدہ فیتہ کاٹ کر افتتاح کیا
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.