ترکیہ میں ایک سو تیرہ افراد کیخلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے، جس کے بعد بارہ سے زائد بلڈرز کوگرفتارکیا گیا ہےترکیہ سے فرار ہونے کی کوشش کرنے والا ریئل اسٹیٹ ڈویلپر بھی گرفتار کیے جا چکے ہیں ہلاک ہونے والے 5 ہزار افراد کو اجتماعی طور پر دفن کیا جاچکا ہے ، مزید قبروں کی کھدائی کا کام جاری ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

امریکہ میں اومی کرون سے پہلی موت

کرونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون سےامریکا میں پہلی موت ریکارڈ…

امریکہ کی جانب سے پاکستان کو ڈیزاسٹر پیکج دیاجانا چاہیے،چئیرمین امریکی خارجہ امور کمیٹی

امریکی خارجہ امور کمیٹی کے چئیرمین سینیٹر باب میننڈیز نےکہاکہ امریکہ کی…

سعودی عرب کے علاقے الباحہ میں زلزلے کے جھٹکے

سعودی عرب کے جیولوجیکل سروے کے مطابق مملکت کے جنوب مغرب میں…

برطانیہ میں اومی کرون سے پہلی موت

برطانیہ میں اومی کرون وائرس سے ایک مریض کی ہلاکت ہوئی ہے-…