ترجمان آپریشنز ونگ کےمطابق ایس ایچ اوز کوناقص کارکردگی اورکرائم رجسٹرنہ کرنےسٹی ڈویژن سےایس ایچ او داتادربار، شاہدرہ،نیوانارکلی، بادامی باغ اور لاری اڈاکینٹ ڈویژن سےایس ایچ او باغبانپورہ، ڈیفنس اے، فیکٹری ایریا , ازی آباد,ماڈل ٹاؤن ڈویژن سےایس ایچ او کوٹ لکھپت،کاہنہ اورنشترکالونی-صدرڈویژن سےایس ایچ او جوہرٹاؤن،چوہنگ اورگرین ٹاؤن,اقبال ٹاؤن ڈویژن سےایس ایچ او ساندہ اورشیراکوٹ کی معطلی کےاحکامات جاری ہوئےہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

مردان میں فائرنگ سے خواجہ سرا قتل

مردان کے علاقے ساڑو شاہ میں موسیقی کی تقریب میں فائرنگ کر…

الیکشن کرانے ہیں یا برے حادثے کا شکار ہونا ہے یہ فیصلہ حکومت کے ہاتھ میں ہے، شیخ رشید

سابق وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نےکہا ہےکہ الیکشن کرانےہیں یا…

ویکسینیشن کے لئے حکمت عملی سخت کرنے کا فیصلہ

پنجاب کے سیکرٹری ہیلتھ عمران سکندر بلوچ کا کہنا ہے کہ مقرر…