چینی دفترخارجہ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی ایوان نمائند گان کی اسپیکر نینسی پلوسی نے تائیوان کا دورہ کیا تو فوج کو متحرک کردیں گے۔ نینسی پلوسی کا دورہ تائیوان چین کی خودمختاری اور آزادی کو چیلنج کرنا ہے، ایسی صورت میں چین کی طرف سے سخت ردعمل کا سامنا کرنا پڑے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

امریکی محکمہ ڈاک نے جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ کا یادگاری ٹکٹ کا جاری کر دیا

امریکا کے محکمہ ڈاک نے ناسا کی جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ…

‏انٹربینک میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر

‏انٹربینک میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پرآج امریکی ڈالرکی قیمت…

وزیر قانون کی گاڑی حادثے کا شکار

جموں سے سری نگر جاتے ہوئے سڑک کے ذریعے مرکزی وزیر قانون…

توہم پرستی، بھارتی ریاست میں سورج گرہن پر عام تعطیل کا اعلان

اوڈیشہ: بھارت میں توہم پرستی کی بنیاد پر اکثر و بیشتر مضحکہ خیز…