کراچی کے علاقے نیپا چورنگی کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے گلستان جوہر تھانے میں تعینات اے ایس آئی زخمی ہوگیا۔واقعہ عزیز بھٹی تھانے کی حدود میں پیش آیا ہے ، جہاں زخمی اہلکار کئی سال تعینات رہ چکا ہے اور متعدد ملزمان کو گرفتار بھی کروا چکا ہے زخمی اہلکار گلستان جوہر تھانے میں تعینات ہے-
You May Also Like
سیلاب: بلوچستان میں مزید 8اموات رپورٹ
پی ڈی ایم اے کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں سیلاب کے…
- Sanniah Hassan
- September 13, 2022
ذیابیطس کے مریض میٹھے مشروبات سے عارضہ قلب میں مبتلا ہوسکتے ہیں
ماہرین نے ٹائپ ٹو ذیابیطس میں مبتلا مریضوں کو خبردار کیا ہے…
- Sanniah Hassan
- May 4, 2023
کمسن بچوں پر بدترین تشدد کرنیوالا سفاک ملزم گرفتار
عبدالرحیم شیرازی ایس ایس پی ایسٹ کے مطابق بچوں پر تشدد کرنےوالا…
- Sanniah Hassan
- October 19, 2022
خیبرپختونخوا میں 24گھنٹےمیں ڈینگی کےمزید 476 کیسز رپورٹ
پشاور: محکمہ صحت کے مطابق خیبرپختونخوا میں 24گھنٹےمیں ڈینگی کےمزید 476 کیسز…
- Sanniah Hassan
- October 2, 2022