صوبہ پنجاب کےشہر وہاڑی میں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کےمجسمے سے عینک چوری کرلی گئی ضلعی انتظامیہ کےمطابق قائد اعظم کا مجسمہ ڈپٹی کمشنر کمپلیکس میں نصب ہے جہاں سے نامعلوم چوروں نے عینک چوری کی واقعہ گزشتہ شب پیش آیا اور ڈپٹی کمشنر دفتر میں نصب کیمروں کی مدد سے چوروں کی تلاش شروع کردی ہے۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.