فتھالیٹس زہریلے کیمیائی مواد کی ایک قسم ہے جو ہیئر اسپرے اور آفٹر شیو جیسی متعدددیگر مصنوعات میں پائےجاتے ہیںیہ جلد میں داخل ہو کر جگر، گردوں، پھیپھڑوں اور دیگر اعضاء کو نقصان پہنچا سکتے ہیں خواتین میں ٹائپ 2 ذیابیطس لاحق ہونےکےواقعات میں 63 فیصد اضافہ دیکھا گیاہےفتھالیٹس کا لمبےعرصےتک استعمال سے بانجھ پن، ذیابیطس اوردیگراینڈوکرائن عوارض کاخطرہ بھی بڑھ جاتاہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ایلون مسک کا تخلیق کاروں کے لیے معاوضے کا اعلان

سربراہ ٹوئٹر نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ آج سے ٹوئٹر اشتہارات…

فیس بک نے چہرے کی شناخت کا فیچر ختم کردیا

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک نے پرائیویسی شکایات کے سبب…

14 سالہ بچے نے خفیہ ایجنسی کا کوڈ ایک گھنٹے میں حل کر لیا

دنیا بھر کی خفیہ ایجنسیاں اہم رازوں کیلئے مشکل ترین کوڈز کا…